الملک العادل سیف الدین ابوبکر بن ناصر الدین محمد ( عربی: سيف الدين الملك العادل أبو بكر بن ناصر الدين محمد ، جسے العادل ثانی کے نام سے جانا جاتا ہے (پیدائش: 1221ء، وفات: 9 فروری، 1248) سنہ 1238ء سے سنہ 1240ء تک مصر کا ایوبی سلطان تھا۔

سیف الدین ابوبکر ثانی
الملک العادل
سلطان مصر
سن 1238ء تا 1240ء
پیشروالکامل
جانشینالصالح ایوب
مکمل نام
العادل سیف الدین ابوبکر ابن محمد ابن ابوبکر ابن ایوب
والدالکامل
پیدائشسن 1221ء کے لگ بھگ
وفات9 فروری، 1248ء (تقریبا 27 کی عمر میں)
مذہبسنی اسلام
احمد الضحکی الموصلی کی طرف سے العادل دوم کے لیے بنائی گئی سلفچی، جو اب لوور، فرانسمیں نمائش کے لیے رکھی ہوئی ہے۔

جب ان کے والد الکامل، صلاح الدین کے بھتیجے، کا انتقال سنہ 1238ء میں ہوا، تو العادل دوم اس وقت حکومت سنبھالنے کے لیے پوری طرح تیار نہیں تھا۔ جب ملک میں افراتفری پھیل گئی تو ان کے جلاوطن سوتیلے بھائی صالح ایوب نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور اسے معزول کر دیا۔ العادل آٹھ سال بعد جیل میں انتقال کر گئے۔

معاصر مسلم مورخین نے العادل دوم کے "انداز زندگی اور ڈھیلے اخلاق" کے بارے میں تنقید کی ہے۔ :308 This is seemingly corroborated by an inlaid brass basin made for him by the master craftsman Ahmad al-Dhaki al-Mawsili which contains a "somewhat risqué" depiction of total nudity, the only known example from medieval Islamic metalwork.[1]:308