الفاظ ہند (ماہنامہ)
الفاظ ہند کامٹی بھارت سے شائع ہونے والا بچوں کا اردو ماہنامہ ہے۔ اس کے مدیر ریحان کوثر اور نائب مدیر ریاض احمد امروہی ہیں۔ ریحان کوثر محمد شمیم پیشہ سے پرنسپل ہیں اور ربانی آئی ٹی آئی و جونیئر کامٹی میں بخوبی اپنے کام انجام دے رہے ہیں ودربھ مائنارٹی ملٹی پرپس رورل ڈیولپمنٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کامٹی ضلع ناگپور کے موجودہ سیکرٹری بھی ہیں اور یہ رسالہ بھی اسی سوسائٹی کے زیر اہتمام اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
مدیر | ریحان کوثر |
---|---|
زمرہ | بچوں کا ماہنامہ |
دورانیہ | ماہانہ |
ناشر | ریاض امروہی |
پہلا شمارہ | فروری 2014 |
ادارہ | الفاظ ہند پبلی کیشنز |
ملک | بھارت |
زبان | اردو |
یہ رسالہ اپنی تہج اور شناخت کے اعتبار سے منفرد بھی ہے اور دلچسپ بھی! اس کے مشمولات عمومی طور پر سبھی عمر کے افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں۔
اداراتی ٹیم
ترمیم- مدیر: ریحان کوثر
- نائب مدیر : ریاض احمد امروہی
- معاونین : سید مقصود، شمیم اختر، اانوار الحق پٹیل
مجلس مشاورت
ترمیم- ڈاکٹر مدحت الاختر
- وکیل نجیب
- محمد حفظ الرحمن
- ڈاکٹر محمد شرف الدین ساحل
- ڈاکٹرعبد الرحیم نشتر
- ڈاکٹر محمداسداللہ
- محمد توحید الحق
- محمد ایوب
- ڈاکٹر اشفاق احمد
مستقل سلسلے
ترمیمیہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ |