القرافہ

قاہرہ میں واقع ایک قدیمی قبرستان

القرافہ (انگریزی: City of the Dead) جسے مردوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، قاہرہ، مصر میں وسیع اسلامی دور کے قبرستانوں اور مقبروں کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ قلعہ صلاح الدین ایوبی کے شمال اور جنوب میں، مقطم پہاڑیوں کے نیچے اور شہر کی تاریخی دیواروں کے باہر، تقریباً 4 میل لمبے علاقے پر محیط ہیں۔ یہ یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ قاہرہ المعز میں شامل ہیں۔ [1]

القرافہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. UNESCO World Heritage Centre۔ "Historic Cairo"۔ UNESCO World Heritage Centre (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2019