القلم تاج نستعلیق فونٹ

تاج نستعلیق فونٹ

شائع کردہ

القلم

ویب گاہ

تاج آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ taj.alqlm.org (Error: unknown archive URL)

اجرا 1.0

2012ء

اجازہ

صارف وقف

صارف:شاکرالقادری </ref> کی انتظامی ادرات سے میں فونٹ تیار کیا گیا۔[1]

القلم تاج نستعلیق فونٹ کا اجرا 2012ء میں ہوا۔ اس سے پہلے علوی نستعلیق نویسہ جیسے اچھے فونٹ پہلے سے موجود تھے مگر چونکہ یہ نوری نستعلیق کی شکلی بنیاد پر بنائے گئے تھے اس لیے ان کے فنکارانہ حقوق واضح نہ تھے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے شکلی بنیاد فراہم کرنے کے لیے مشہور خطاط مرحوم تاج الدین زریں کے خطاطی نمونوں کو بنیاد بناتے ہوئے امجد علوی کی فنی ہدایت اور شاکر القادری<ref> نیائے خطاطی کا خوبصورت ترین اور مشکل ترین خط نستعلیق (نسخ تعليق) خواجہ مير علی تبريزی ( 790 ہجری/ 1388 ع۔ – 850 ہجری/ 1446ع ) نے ایجاد کیا۔ سلطان علی مشھدی ( 841 ہجری/ 1437ع – 926 ہجری/ 1520 ع) کہتے ہیں :

  1. "لاہوری نستعلیق ڈیجیٹل آہنگ میں"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2012  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔