شاکرالقادری
صارف از 9 مارچ 2007ء
نام: سيد ابرار حسين
قلمی نام: شاكرالقادری
شاعر، ادیب، مورخ، مترجم
تصانیف:
ترمیم- عکس رخ یار: حکیم عمر خیام کی رباعیات کا منظوم اردو ترجمہ(مطبوعہ)
- مبادیات اسلام: دس سال سے کم عمر بچوں کے لیے اسلامی نصاب(مطبوعہ)
- جوامع الکلم: چالیس احادیث نبوی کا منظور اردو ترجمہ(مطبوعہ)
- برق بے تاب: ڈاکٹر غلام جیلانی برق کے منظوم کلام کی ترتیب و تدوین(مطبوعہ)
- تاریخ اٹک: تاریخ اٹک پر مختلف مضامین و مقالات( غیرمطبوعہ)
- مشائخ اٹک: ضلع اٹک میں سلسلہ چشتیہ کا فروغ و ارتقا اور مشائخ چشت (غیر مطبوعہ)
- تحریر الشہادتین اردو: شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے عربی رسالہ سرالشہادتین کی فارسی شرح تحریرالشہادتین کا اردو ترجمہ
- چراغ(نعتیہ مجمو عہ)
تعلق:اٹک،پنجاب، پاکستان
حالیہ جاری منصوبہ جات:
|
دلچسپی: تاريخ، تاریخ اسلام، تصوف، ادبيات اور موسيقي