المادین ایک شہر اور میونسپل ہے جو سپین کے خود مختار کمیونٹی كاستيل-لا ماچا کے صوبہ سداد ریال میں واقع ہے - یہ قصبہ سمدري کنارے سے 589 میٹر کی اوچاي پر واقع ہے - یہ مادرید سے تقریبا 300 کے فاصلے پر ہے - نام المادین عربی لفظ المعدن سے لیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے "خان" (mine)-

میونسپل
المادین
پرچم
المادین
قومی نشان
ملک ہسپانیہ
خود مختار کمیونٹیكاستيل-لا ماچا
سپین کے صوبےسداد ریال
کومارکاالمادین
حکومت
 • Alcaldeکارلوس ریواس سنچیس (2011)
رقبہ
 • کل239.64 کلومیٹر2 (92.53 میل مربع)
بلندی589 میل (1,932 فٹ)
آبادی (2008)
 • کل6,288
 • کثافت26/کلومیٹر2 (68/میل مربع)
نام آبادیAlmadenense, sa
منطقۂ وقتCET (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)CEST (UTC+2)
Postal code13400
سرکاری نام: Heritage of Mercury. Almadén and Idrija
قسم:ثقافی
معیار اصول:ii, iv
نامزد:2012 (36th session)
رقم حوالہ:1313
State Party:سپین
:یورپ کے سفاقی ورثہ مقام

المادین سے دنیا میں سے سبھ سے زیادہ پارا حاصل ہوتا ہے - یہاں سے گذشتہ 2000 سالوں میں 250،000 میٹر ٹن کو حاصل ہو چکا ہے -

نگارخانہ ترمیم

کتابیات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:Relación OSM