ماوردی
فقیہ، فقہ شافعی کے عالم
(الماوردی سے رجوع مکرر)
الماوردی (پیدائش: 972ء— وفات: 27 مئی 1058ء) مسلم فقیہ، مفسر، محدث اور فقہ شافعی کے عالم تھے۔ ان کی مشہور ترین تصنیف الاحکام السلطانیہ جو اسلامی نظام و آئینِ حکمرانی اور سیاست پر مبسوط اور اہم کتاب ہے۔
ماوردی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 974ء [1][2][3][4][5][6][7] بصرہ [8][9] |
وفات | 27 مئی 1058ء (83–84 سال)[3][4][10] بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو قاسم صیمری ، ابو حامد اسفرائینی |
پیشہ | فقیہ ، مفسر قرآن ، ماہرِ عمرانیات ، ماہر سیاسیات |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [11] |
شعبۂ عمل | فقہ ، تفسیر قرآن ، علم کلام |
کارہائے نمایاں | الاحکام السلطانیہ ، تفسیر ماوردی |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- حسن بن علی بن محمد جبلی محدث.
- محمد بن عدی بن زُحَر المقرئ.
- محمد بن معلى ازدی،
- جعفر بن محمد بن فضل بغدادی،
- ابو قاسم عبد الواحد بن محمد صيمری قاضی بصرہ.
- ابو حامد اسفرائینی
تصانیف
ترمیمآپ کی مشہور تصانیف درج ذیل ہیں:
- كتاب الحاوي الكبير، في فقه الشافعية في أكثر من عشرين جزءًا.
- كتاب نصيحة الملوك.
- كتاب قوانين الوزارة وسياسة الملك.
- كتاب التفسير واسمه كتاب النكت والعيون (ستة مجلدات)
- كتاب الإقناع، وهو مختصر كتاب الحاوي.
- كتاب أدب القاضي.
- كتاب أعلام النبوة.[12]
- كتاب تسهيل النظر.
- كتاب في النحو.
- كتاب الأمثال والحكم..
- كتاب أدب الدنيا والدين.
وفات
ترمیمالماوردی کا انتقال 84 سال کی عمر میں 27 مئی 1058ء کو بغداد میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Маварди Абу аль-Хасан
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119344238 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12624546j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6x67q9n — بنام: Al-Mawardi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mawardi-abu-al-hassan-ali-al- — بنام: Abu al-Hassan Ali al-Mawardi
- ↑ بنام: Ali ibn Muhammad ibn Habib al- Mawardi — پی یو ایس ٹی آئی ڈی: https://pust.urbe.it/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=195696
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/8416 — بنام: ʿAlī ibn Muḥammad al-Māwardī
- ↑ عنوان : Маварди Абу аль-Хасан
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119344238 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Abū al-Ḥasan ʻAlī ibn Muḥammad al-Māwardī Baṣrī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/195610 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12624546j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Cite_Q میں 684 سطر پر: attempt to call upvalue 'getPropOfProp' (a nil value)۔