27 مئی
25 مئی | 26 مئی | 27 مئی | 28 مئی | 29 مئی |
واقعاتترميم
- 1973ء پاکستان اور بھارت نے جنگی قیدیوں سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 1963ء بنگلہ دیش میں طوفان سے بائیس ہزار افراد ہلاک اوردس لاکھ بے گھر ہوئے [1]
- 1940ء جنگ عظیم دوم:بیلجیئم نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے [1]
- 2023ء - پاکستان کے گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔
ولادتترميم
- 1911ء - ونسنٹ پرائیس، امریکی اداکار
- 1922ء - کرسٹوفر لی، برطانوی اداکار
وفاتترميم
- 1956ء - صمد ورگون (آذربائیجان کے قومی شاعر)
- - 1986ء - بلونت سنگھ (اردو افسانہ نگار، ناول نگار، ڈراما نویس) بمقام الہ آباد، برطانوی ہندوستان
- 1993ء پاکستانی اداکارہ رانی کراچی میں انتقال کرگئیں [1]
- - 2023ء - سیمین جمالی معروف پاکستانی ڈاکٹر