المستکفی باللہ
عبد اللہ المستکفی (عربی: عبد الله المستكفي) جو اپنے دور خلافت کے لقب المستکفی باللہ (انگریزی: Al-Mustakfi) سے پہتر طور پر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 944ء سے 946ء تھا۔
المستکفی باللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبد الله المستكفي بالله) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 905ء بغداد |
||||||
وفات | سنہ 949ء (43–44 سال) بغداد |
||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
والد | المکتفی باللہ | ||||||
خاندان | بنو عباس | ||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (22 ) | |||||||
برسر عہدہ 26 اگست 944 – 28 جنوری 946 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیم338ھ میں خلیفہ مستکفی نے بحالتِ نظربندی اپنے گھر میں وفات پائی۔ اُس وقت عمر 46 سال 2 ماہ (قمری) تھی۔[1]
کتابیات
ترمیم- ابن کثیر: تاریخ ابن کثیر، جلد 11، مطبوعہ لاہور، فروری 1989ء
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ ابن کثیر: جلد 11، صفحہ 394، واقعات تحت 338ھ