المستکفی باللہ ثانی (وفات: 5 فروری 1451ء) قاہرہ، مصر میں قائم سلطنت مملوک (مصر) کے ماتحت خلافت عباسیہ کا انچاسواں عباسی خلیفہ تھا۔

المستکفی باللہ ثانی

وفات ترمیم

المستکفی باللہ نے 63 سال کی عمر میں بروز جمعہ 3 محرم الحرام 855ھ/ 5 فروری 1451ء کو قاہرہ میں وفات پائی۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ابن تغری بردی: النجوم الزاہرہ، جلد 16، صفحہ 1۔ تذکرہ تحت سنۃ 855ھ۔ مطبوعہ قاہرہ، 1963ء۔
المستکفی باللہ ثانی
چھوٹی شاخ قریش
پیدائش:  ? وفات: 5 فروری 1451ء
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ خلافت عباسیہ
جولائی 1441ء5 فروری 1451ء
مابعد