المنظور
المنظور وسطی سپین میں سیرا ڈی گریڈوس کے پہاڑی سلسلے میں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 2592 میٹر/8504 فٹ ہے۔ اسے ستمبر 1899 میں پہلی باد سر کیا گیا۔
المنظور | |
---|---|
فائل:Almanzor-Peak.jpg | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,592 میٹر (8,504 فٹ) |
امتیاز | 1,690 میٹر (5,540 فٹ) |
اسما | |
ترجمہ | المنظور چوٹی (ہسپانوی) |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | سرا ڈی گریڈوس |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | گرینائٹ |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1899 |
10ویں صدی کے ایک اندلسی مسلمان سپہ سالار اور مدبر منصور کے نام سے مشہور ہوئی اور یہ ایک خوبصورت چوٹی ہے۔
ویکی ذخائر پر المنظور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |