المکہ علاقہ
المکہ علاقہ یا منطقہ المکہ (انگریزی: Makkah Region; (عربی: منطقة مكة المكرمة)) سعودی عرب کا قدیم اور مقدس ترین صوبہ ہے جس کے شمال میں المدینہ عالقہ ہے اور جنوب میں عسیر علاقہ واقع ہے۔ اس علاقہ میں مسلمانوں کا مقدس ترین جگہ یعنی شہرِ مکہ موجود ہے۔
علاقہ | |
مكة المكرمة | |
مکہ سعودی عرب کا نقشہ | |
دار الحکومت | مکہ |
بورو (انتظامیہ) | 12 |
حکومت | |
• گورنر | خالد بن فیصل آل سعود |
رقبہ | |
• کل | 153,148 کلومیٹر2 (59,131 میل مربع) |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• کل | 6,915,006 |
• کثافت | 45/کلومیٹر2 (120/میل مربع) |
آیزو 3166-2:SA | 02 |
ویب سائٹ | www |