الہ آباد ہائی کورٹ (Allahabad High Court) بھارت کی ایک عدالت جو ملک کے شمالی علاقوں کی اعلی ریاستی عدالت ہے۔ یہ عدالب پریاگراج شہر میں واقع ہے اور 17 مارچ 1866 کو قائم کیا گیا تھا۔ اس عدالت کا دوسرا بینچ لکھنو میں واقع ہے۔

الہ آباد ہائی کورٹ بلڈنگ

مزید دیکھیے ترمیم