ابو بکر جصاص
الإمام، ابوبكراحمد بن علی، رازی، حنفیفقہ حنفیہ کے اکابرین میں شمار ہوتا ہے۔
(امام ابوبکر جصاص سے رجوع مکرر)
الإمام، ابوبكراحمد بن علی، رازی، حنفیفقہ حنفیہ کے اکابرین میں شمار ہوتا ہے۔
ابو بکر جصاص | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 917ء رے |
وفات | سنہ 981ء (63–64 سال) بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان ، فقیہ ، مفسر قرآن ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ، فقہ ، تفسیر قرآن |
درستی - ترمیم |
نام و کنیت
ترمیمنام احمد بن على الرازى اوركنيت الجصاص: ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص سے مشہور ہیں۔
ولادت
ترمیمامام جصاص کی ولادت رے شہر میں ہو ئی اسی نسبت سے رازى کہلاتے ہیں ولادت کا سال 305ھ بمطابق 917ء بیس سال کی عمر میں بغداد منتقل ہو گئے۔
علمی سفر
ترمیمابوبکر جصاص نے بہت سے علمی سفر کیے اور اکابر علما سے علم حاصل کیابالخصوص علمائے احناف سے بہت استفادہ کیا اہواز نیشاپورکے سفر کیے اور اس علمی سفر کی انتہا بغداد میں ہوئی امام کرخی کے پاس نیشا پور میں تھے کہ ان کا انتقال ہوا۔
شيوخ
ترمیمان کے مشائخ میں
- ابو الحسن الكرخی جن سے زہد و ورع حاصل کیا
- ابو سہل الزجاج
- عبد الباقی بن قانع حديث کا علم حاصل کیا
- ابوحاتم الرازی
- ابوسعيد الدارمی عثمان بن سعيد الدارمي صاحب المسند
تصنیفات
ترمیم- شرح الجامع الكبير محمد بن الحسن الشيبانی
- شرح الجامع الصغير محمد بن الحسن الشيبانى
- شرح المناسك لمحمد بن الحسن الشيبانى
- شرح مختصر الفقہ للطحاوی
- شرح آثار الطحاوى
- مختصر اختلاف الفقہاء طحاوى
- شرح ادب القاضی خصاف
- شرح مختصر الكرخی
- شرح الاسماء الحسنى
- جوابات المسائل
- احكام القرآن
- الفصول فی الاصول
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ أبو بكر الرازي الجصاص - المكتبة الشاملة — اخذ شدہ بتاریخ: 10 فروری 2024
- ↑ الجواہر المضیہ فی طبقات الحنفیہ مؤلف: ابو محمد، محی الدين الحنفی،ناشر: مير محمد كتب خانہ - كراچی