امان اللہ وڑائچ
پاکستان میں سیاستدان
حاجی امان اللہ وڑائچ ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
امان اللہ وڑائچ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-62 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمامان اللہ وڑائچ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-62 (گوجرانوالہ-XII) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] 1991 اور1996 میں ممبر ضلع کونسل گوجرانوالہ منتخب ہوئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1315
- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018