امتیاز احمد شیخ

پاکستان میں سیاستدان

امتیاز احمد شیخ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو ستمبر 2018 سے اگست 2023 تک سندھ کے صوبائی وزیر برائے توانائی رہے۔ وہ اگست 2018 سے اگست 2023 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ اس سے قبل وہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

امتیاز احمد شیخ
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی ایس-7  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

امتیاز احمد شیخ 2013 کے سندھ کے صوبائی انتخابات میں حلقہ PS-11 (شکارپور-I) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] [3] وہ 2018 کے سندھ کے صوبائی انتخابات میں حلقہ PS-7 (شکارپور-I) سے پی پی پی کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ 5 ستمبر 2018 کو انھیں وزیر اعلیٰٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا اور انھیں سندھ کا صوبائی وزیر برائے توانائی مقرر کیا گیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/647
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  3. "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018