امتیاز احمد لالی ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

امتیاز احمد لالی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنیوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

امتیاز احمد لالی یکم نومبر 1957 کو چنیوٹ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1977 میں فارمن کرسچن کالج سے گریجویشن کیا اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

امتیاز احمد لالی 1997 میں آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے اور دوبارہ 2002 میں حلقہ [جھنگ-|||] سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 75 (جھنگ-III) سے منتخب ہوئے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018