امتیاز عباسی (پیدائش: 9 جون 1968ء، پونچھ، آزاد کشمیر، پاکستان) سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو پاکستان کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے لیے بھی کھیل چکے ہیں۔

امتیاز عباسی
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 7
رنز بنائے - 12
بیٹنگ اوسط - 6.00
100s/50s - 0/0
ٹاپ اسکور - 6*
گیندیں کرائیں - 0
وکٹ - 0
بولنگ اوسط - n/a
اننگز میں 5 وکٹ - 0
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - n/a
کیچ/سٹمپ - 4/2
ماخذ: [1]، 1 مارچ 1996

حوالہ جات ترمیم