امریتا شنڈے

بھارتی کرکٹر

امریتا پرتاپ سنگھ شندے (پیدائش 9 جولائی 1975ء کولہاپور، مہاراشٹرا ) ایک سابق ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے بھارت کی نمائندگی کی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز ہیں جو لیگ اسپین اور گوگلی کرتی ہے۔ [1] انھوں نے بھارت کے لیے ایک ٹیسٹ اور پانچ ون ڈے کھیلے ہیں۔ [2]

امریتا شنڈے
ذاتی معلومات
مکمل نامامریتا پرتاب سنگھ شنڈے
پیدائش (1975-07-09) 9 جولائی 1975 (عمر 49 برس)
کولہاپور، بھارت
عرفارو
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 57)14 جنوری 2002  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 64)21 جنوری 2002  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ13 مارچ 2002  بمقابلہ  جنوبی افریقا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 5
رنز بنائے 29 93
بیٹنگ اوسط 29.00 23.25
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 29 78
گیندیں کرائیں 48; 96
وکٹ 1 0
بولنگ اوسط 17.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/17
کیچ/سٹمپ 1/– 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 20 ستمبر 2009

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Amrita Shinde"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2009 
  2. "Amrita Shinde"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2009