امریکی ریاستوں اور علاقوں کی فہرست بلحاظ نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات


یہ امریکی ریاستوں اور علاقوں کی فہرست بلحاظ نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (انگریزی: List of U.S. states and territories by infant mortality rates) 2021ء ہے۔ شیر خوار اموات فی 1,000 زندہ پیدائشوں میں ایک سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات کی تعداد ہے۔ یہ شرح اکثر کسی ملک میں صحت کی سطح کے اشارے کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ بچوں کی شرح اموات فی 100,000 زندہ پیدائشوں میں شیر خوار بچوں اور پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات کی تعداد ہے۔

بچوں کی اموات فی 1,000 زندہ پیدائش، فی ریاست
  <4.0
  4.0-5.0
  5.0-6.0
  6.0-7.0
  7.0-8.0
  8.0-9.0
  >9.0

بچوں کی شرح اموات کے لحاظ سے فہرست

ترمیم

بیماریوں سے بچاؤ اور انسداد کے مرکز کے مطابق 2021ء میں بچوں کی اموات کے لحاظ سے امریکی ریاستیں [1]

سرجہ ریاست,
وفاقی ضلع، یا علاقہ
بچوں کی شرح اموات فی 1,000
زندہ پیدائشیں
بچوں کی اموات
1   شمالی ڈکوٹا 2.77 28
2   میساچوسٹس 3.23 223
3   نیو جرسی 3.57 362
4   اوریگون 3.79 155
5   نیو ہیمپشائر 3.96 50
6   آئیووا 3.99 147
7   کیلیفورنیا 4.07 1,713
8   نیویارک 4.16 876
9   روڈ آئلینڈ 4.3 45
10   ریاست واشنگٹن 4.36 366
11   یوٹاہ 4.58 214
12   کنیکٹیکٹ 4.65 166
13   ہوائی 4.67 73
14   نیو میکسیکو 4.77 102
  ڈیلاویئر 4.77 50
16   مینیسوٹا 4.83 311
17   مونٹانا 4.9 55
18   کولوراڈو 4.99 314
19   میئن 5 60
20   ایڈاہو 5.13 115
21   ٹیکساس 5.29 1,977
22   کنساس 5.3 184
23   وسکونسن 5.36 331
24   پنسلوانیا 5.37 712
  ریاستہائے متحدہ 5.44 19,886
25   وائیومنگ 5.45 34
26   ایریزونا 5.47 426
27   نیبراسکا 5.49 135
28   الینوائے 5.62 743
29   نیواڈا 5.76 194
30   مسوری 5.85 406
31   فلوریڈا 5.9 1,275
  پورٹو ریکو[2] 5.9 ...
33   ورجینیا 5.96 571
34   میری لینڈ 5.99 409
35   جنوبی ڈکوٹا 6.07 69
36   کینٹکی 6.15 321
37   ٹینیسی 6.18 505
38   مشی گن 6.22 653
39   جارجیا 6.25 776
40   ورمونٹ (2018) 6.44 35
41   شمالی کیرولائنا 6.72 809
42   انڈیانا 6.75 540
43   مغربی ورجینیا 6.8 117
44   واشنگٹن ڈی سی 6.81[3] ...
45   اوہائیو 7.06 916
46   اوکلاہوما 7.13 345
47   لوویزیانا 7.24 416
48   جنوبی کیرولائنا 7.26 415
49   الاسکا 7.37 69
50   امریکی جزائر ورجن[2] 7.5 ...
51   الاباما 7.56 439
52   آرکنساس 8.59 309
53   مسیسپی 9.39 330
54   امریکی سمووا[1] 9.9 ...
55   گوام[2] 11.2 ...
56   جزائر شمالی ماریانا[2] 12.2 ...

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Stats of the States - Infant Mortality"۔ www.cdc.gov (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-30۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2020 
  2. ^ ا ب پ ت "Infant mortality rate - The World Factbook"۔ www.cia.gov۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2024 
  3. "District of Columbia"۔ www.cdc.gov (بزبان انگریزی)۔ 2023-09-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2024