امل قطامي
امل مراد ابراہیم قطامی ( 19 دسمبر 2000 ) ایک اردنی منشدہ ہیں، جنھوں نے 2006ء میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز چھ سال کی عمر میں کیا تھا۔[1]
امل قطامی | |
---|---|
پیدائشی نام | امل مراد ابراہیم قطامی |
معروفیت | اميرة الشاشة, اميرة الاحلام |
پیدائش | اردن | دسمبر 19, 2000
تعلق | فلسطين |
پیشے | منشدہ, پریزینٹر |
آلات | گلوکاری |
سالہائے فعالیت | (2006 –2013) |
فنکارانہ زندگی
ترمیمامل نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز اس وقت کیا جب وہ صرف چھ سال کی تھی۔ اس نے صحيح اور اسلامی ثقافتی تفریح کے لیے عالمی شہرت یافتہ اردنی چینلطيور الجنه پر پہلا کام كیا تھا۔ یہاں کام کرتے ہوئے وہ اپنی میٹھی مسکراہٹ کے لیے عرب ممالك میں بهت شهرت پائی تھی۔ اس کے علاوہ انھوں نے کچھ عرصہ راما چینل اور کراميش چینل پر بھی کام کیا۔ یکم ستمبر 2013 کو "تاجي حجابي" (حجاب میرے سر کا تاج ہے) کے نعرے کے تحت انھوں نے ٹی وی سکرین پر 2013-14 کے تعلیمی سال کا استقبال کرنے کا عہد کیا تھا۔ اور اس نے ہر قسم کی نشید ریکارڈنگ اور اداکاری سے اپنے کیریئر کا اختتام كا بھی اعلان کیا، حالانکہ بعد میں اس نے کچھ پروگرام (ٹی وی شوز) میں بطور خاص پریزینٹر کام كی تھی۔
مقبولیت
ترمیمامل مراد نے اپنی ایشوریہ شکل اور سریلی آواز کی وجہ سے ہر طرف دھوم مچا دی تھی۔ عرب دنیا میں، وہ "اميرة الشاشة" (پرده کی شہزادی)، "اميرة الاحلام" (خوابوں کی ملکہ) کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ اس كا تصغيری نام "اممولہ" سے بھی مشهور ہے۔ اس کے پاس دیما بشار ، رغد الوزان ، اوربحرین کے مشہور عرب فنکار حلا الترککے ساتھ کچھ ویڈیو میں بھی بہت کام کيا تھا۔ انسٹاگرام پر ان کے ڈیڑھ ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔
انعامات
ترمیمانھوں نے اپنے گانے "تحلی الدنیا" کے لیے چاندی کے تمغے سمیت کئی دیگر سرکاری اعزازات جیتے ہیں۔ انھوں نے کراميش ٹی وی چینل پر بہترین پریزینٹر کا ایوارڈ بھی جیتا۔ [1]
اعمال
ترمیم- ما أحلاكي (مع عمر الصعيدي
- يا سلام تكبيرات العيد
- تحلى الدنيا (مع أحمد دعسان)
- شرط جزائي(مع أحمد دعسان)
- حلوة الدنيا
- حوار الحجاب (مع أيمن رمضان)
- جوانا صوت (مع أحمد عسان)
- مصري (مع أحمد عسان)
- رمضان حياتي (مع أحمد عسان)
- انا فرحان
- طيري وعلي يا حمام
- أيام زمان
- شبرة قمرة
- الأندبوري
- شي بيزعل (مع عبد القادر صباهي)
- انا زي الناس
- نحن مسلمون (مع مجاهد هشام)
- السبوع(مع نجمات كراميش)
- إنزل عندي يا قمر
- بنات وأولاد(مع نجمات كراميش، عبد القادر صباهي)
- صوصو بطني(مع نجمات كراميش)
- آخر العنقود(مع نجمات كراميش)
- طل القمر
- حريقة
- طيري يا طيارة
- كلنا كراميش(مع فرقة كراميش)
- احنا الأطفال (مع نجمات كراميش)
- جـاي على بالي
- الحروف
- عـالمايـا(مع عبد القادر صباهي)
- يا رب العالمين
- ألفين مبروك
- وادي نجحنا
- صلو عالنبي
- الصحاب
- آخر المشوار
البم
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "من هي " امل قطامي ""۔ 2019-12-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-03