حلا الترک

بحرینی گلوکارہ

حلا الترک (پیدائش: 15 مئی 2002ء) بحرین سے تعلق رکھنے والی ایک گلوکارہ اور اداکارہ ہیں۔[1] 2011ء میں انھوں نے ایم بی سی 4 کے پروگرام عربز گاٹ ٹیلنٹ مقبالے میں حصہ لیا جس کے ذریعے ان کی گلوکاری کیریئر کا آغاز ہوا۔[2]

حلا الترک
پیدائش (2002-05-15) مئی 15, 2002 (عمر 21 برس)بحرین
تعلق بحرین
پیشےگلوکاری، اداکاری
آلاتگلوکاری
سالہائے فعالیت2009 – تا حال

کیرئیر ترمیم

ان کا پیشی گانا "بنيتي الحبوبة" (یعنی 'میری پیاری بیٹی') سمجھا جاتا ہے اور ان کا مشہور ترین گانا بھی ہے جو ایک سعودی گلوکارہ مشاعل کیساتھ مل کر گایا گیا اور یوٹیوب پہ بے حد مقبول ہوا جسے31 مارچ 2022ء تک 52 کروڑ مرتبہ دیکھا گیا تھا۔

مشہور گانے ترمیم

سال عربی نام معنی دورانی
٫2011 بنيتي الحبوبة میری پیاری بیٹی 4:02
٫2012 بابا نزل معاشه پاپا کو پینش مل گئی 4:11
زهقانة بور 4:41
جاء القمر چاند آیا 3:05
يارب سامحني یا اللہ مجھے ماف کرنا 3:57
٫2013 مملكة البحرين مملکت بحرین 2:58
هابي هابي خوشی خوشی (ہیپی ہیپی) 4:26
نامي 2:48
٫2014 ترن ترن 2:32
٫2015 Live in the Moment حال ہی میں جیو 3:35
آه يا قمر ارے، اے چاند 4:40
٫2016 لماذا أنا خائف جدا میں کیوں اتنی ڈرتی ہوں 5:11
٫2017 عيد ميلاد سعيد حماد سالگرہ مبارک حماد 4:31
أعشق ديرتي [3] وطن تم سے عشق ہے 3:18
٫2018 ممنوع اللمس چھونا منع ہے 3:55
اوكي حبيبي اوکے جانو 2:35
نهواك يا البحرين 4:56
٫2019 خالي بلاش 2:50
٫2020 شتبي مني 3:37
٫2021 يا ليالي الصيف 3:42
٫2022 انا مجنونة میں پاگل ہوں 2:44

تھیٹر ترمیم

سال ڈرامے کا نام ساتھی اداکار
2012 الحبوبہ ناصر البلوشی و دیگر
2013 محبوبہ ہندیہ خالد امین، ہنادی الکنداری، فہد البنائی

مزاحیہ ادکاری ترمیم

سال مزاحیہ ڈراما ساتھی اداکار
2012 وائی فائی ناصر الکسبی، حبیب الحبیب

حوالہ جات ترمیم

  1. "کویتی فیشن سٹار کا ویڈیو کلپ وائرل، میاں بیوی گرفتار"۔ اردو نیوز۔ ہفتہ 25 جنوری ٫2020 
  2. "حلا الترک کی سوانح حیات"۔ یالی۔ایف ایم۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2013 
  3. ""أعشق ديرتي" تحقق نجاحًا كبيرًا برؤية إيناس يعقوب" (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2018 

بیرونی روابط ترمیم