امونیم بینز ویکم
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نو ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (33) نمبر پر ہے،
علامات دوا
ترمیمیہ دوا پیشاب میں البومن آنے کے لیے بالخصوص مفید ہے، جبکہ مریض کو جوڑوں کے درد کی شکایت بھی ہو، جوڑوں کا درد، جور متورم، بوڑھوں کا پیشاب اپنے آپ نکل جاتا ہے
سر:۔
ترمیمسر بھاری، احمق جیسا نظر آئے ۔
چہرہ :۔
ترمیمچہرہ اور پپوٹے پھولے ہوئے، زبانِ کے نیچے سوجن۔ جیسے کومڑ۔
پیشاب :۔ رنگت دھوئے ں جے سی، کم ارے، البومن اور گاڑھا تلچھٹ آئے۔
کمر:۔
ترمیمپشت کے زیریں حصہّ کے آر پار درد ہو اس کے ساتھ فوراً پاخانہ جانا پڑے، دائیں گردے میں تکلیف۔
تعلقات:۔
ترمیممقابلہ کریں، ٹیری بنٹھ، بنیزوئیک ایسڈ، امونیا کے کھار، کاسٹیکم، البومن والے پیشاب میں مقابلہ کریں، کلمیا، ہے لونیس، مرک کار، بیرس، کینتھرس۔
طاقت:۔3سے 6 طاقت
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا