امیر جان صبوری

فارسی شاعر اور موسیقار

امیرجان صبوری افغانستان کے صوبہ ہرات کے ضلع ادرسکن میں جنم لینے والا ایک شاعر، گلوکار اور موسیقار ہے۔ وہ فارسی اور دری زبان کے ہراتی لہجہ میں گاتا ہے۔ صبوری پہلے کینڈا میں مقیم تھا اور اب ازبکستان میں رہائش پزیر ہے۔[1]

امیر جان صبوری
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نغمہ ساز ،  گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

نغمات اورصوتیات

ترمیم

البم زندگی همین است آهنگ‌ها:[2]

دوسرا البم[3]

  • قفس‌های طلایی

دیگر نغمات:

حوالہ جات

ترمیم
  1. رادیو دری ایران آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dari.irib.ir (Error: unknown archive URL)، بازدید: اوت 2011.
  2. IranSong آرکائیو شدہ 2010-10-31 بذریعہ وے بیک مشینبازدید: اوت 2011.