امیر عبدالرحمن خان
امیر عبد الرحمن خان1880 تا 1901 تک افغانستان کے امیر تھے۔ وہ محمد افضل خان کے تیسرے اور دوست محمد خان کے پوتے تھے۔ عبد الحمان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انھوں نے دوسری افغان انگریز جنگ کے بعد افغان حکومت کی رٹ بحال کی نیز انھیں آہنی امیر کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے جس کی وجہ قبائلی بغاوتوں کو کچلنے میں ان کی بے شمار کامیابیاں تھی۔
امیر عبدالرحمن خان | |
---|---|
(پشتو میں: عبد رحمان خان) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1844ء [1][2] کابل |
وفات | 1 اکتوبر 1901ء (56–57 سال) کابل |
مدفن | کابل |
شہریت | افغانستان |
اولاد | امیر نصر اللہ خان ، امیر حبیب اللہ خان |
والد | محمد افضل خان |
خاندان | بارکزئی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ڈیورنڈ لائن بھی مرحوم کے دور میں برٹش انڈیا اور افغانستان کی سرحد قائم ہوئی۔۔۔۔اس وقت سے ۔۔اس سے متاثرہ قبائل۔۔۔اس سرحد پر مقیم برٹشانڈینآرمی اور پھر پاکستان آرمی سے نبرد آزما رہتے ہیں۔۔۔۔= حوالہ جات =
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119559722 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: ʻAbd al-Raḣmān Khān — آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/1277138 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017