امیر پور سادات
امیر پور سادات تحصیل کہروڑ پکا سے سات کیلو میٹر دور ایک یونین امیر پور سادات گوپال نہر کے کنارے پر واقع ہے۔ امیر پور سادات میں ایک بنیادی مرکزصحت، لڑکوں اور لڑکیوں کے ہائی اسکول اور پوسٹ آفس موجود ہے۔
Ameer Pur sadat | |
---|---|
Census town & Village | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ![]() |
ضلع | لودھراں |
تحصیل | تحصیل کہروڑ پکا |
بلندی | 77.273 میل (253.520 فٹ) |
آبادی (1998) | |
• کل | 7,664 |
زبانیں | |
• دفتری | اردو & سرائیکی لہجہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5:30) |
تفصیلاتترميم
77.273 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔