امین سیانی
امین سیانی (انگریزی: Ameen Sayani) بھارت کے ایک مشہور سابقہ ریڈیو اناؤنسر ہیں۔ جب انھوں نے ریڈیو سیلون سے بناکا گیت مالا پروگرام پیش کیا تو اس نے انھیں پورے جنوبی ایشیا میں شہرت اور مقبولیت حاصل ہوِئی۔ [1] ان کے گفتگو کا ایک خاص انداز تھا خاص طور پر "بھائیو اور بہنو" کو بے حد سراہا گیا۔ ان کا ریڈیو سفر 1951ء میں شروع ہوا تھا۔
امین سیانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 دسمبر 1932ء بھارت |
وفات | 20 فروری 2024ء (92 سال) ممبئی |
رہائش | بھارت |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–20 فروری 2024) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی |
پیشہ | ریڈیو میزبان |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Veteran broadcaster Ameen Sayani gets Padma Shri"۔ Thaindian News۔ 26 جنوری 2009۔ 1 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2009