ام کلثوم بنت ابوبکر


ام کلثوم بنت ابو بکر صحابیہ تھیں جو ابوبکر اور حبیبہ بنت خارجہ کی بیٹی تھیں۔

ام کلثوم بنت ابوبکر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 634 (عمر 1386–1387 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر طلحہ بن عبید اللہ  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد زکریا بن طلحہ،  عائشہ بنت طلحہ،  یوسف بن طلحہ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ابو بکر صدیق  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ حبیبہ بنت خارجہ  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

ابتدائی زندگیترميم

ام کلثوم اپنے والد ابوبکر کی وفات کے فورا بعد ہی مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔[1]

میراثترميم

ام کلثوم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے حدیث نقل کی، جن میں سے کچھ حدیث بخاری، مسلم، النساء اور ابن ماجہ نے جمع کیں ہیں۔[2]

حوالہ جاتترميم

  1. موطأ امام مالک 36, نمبر36.33.40
  2. Tahdhib al-Kamil al-Mizzi 35/381