عائشہ بنت طلحہ سنی مآخذ کے مطابق طلحہ بن عبید اللہ اور ام کلثوم کی بیٹی تھیں۔ ام کلثوم پہلے خلیفہ ابوبکر صدیق کی بیٹی تھیں۔[1] ان کے پہلے شوہر ان کے چچا زاد عبد اللہ ابن عبد الرحمان ابن ابوبکر تھے۔ ان کی وفات کے بعد گورنر بصرہ، مصعب ابن الزبیر الاسدی سے شادی کی۔ جب کہ تیسری شادی عمر بن عبید اللہ التمیمی سے کی۔[2]

عائشہ بنت طلحہ
(عربی میں: عائشة بنت طلحة‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 7ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حجاز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حجاز   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت خلافت راشدہ
سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات مصعب ابن الزبیر   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد طلحہ بن عبید اللہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام کلثوم بنت ابو بکر   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ [[:محدث|محدثہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مندرجہ ذیل الفاظ اس کے حجاب کے بارے میں منسوب کیے جاتے ہیں۔ جو اسلام میں عورتوں کے لیے بڑے پیمانے پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ "اللہ تعالی نے مجھے حسن و جمال عطا کیا ہے، میں چاہتی ہوں کہ لوگ میرے حسن و جمال کو دیکھیں اور میرے رتبے کو پہچانیں، اس وجہ سے میں تو اپنا چہرا نہیں چھپاؤں گی۔"[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. www.islam4theworld.com
  2. Muhammad Ibn Sad, Tabaqat al-Kubra, vol. 8. Translated by Bewley, A. (1995). The Women of Medina, p. 301. London: Ta-Ha Publishers.
  3. www.bbc.co.uk