ام كلثوم بنت ابی بکر

تابعی، ابوبکر اور حبیبہ بنت خارجہ کی بیٹی
(ام کلثوم بنت ابی بکر سے رجوع مکرر)


ام کلثوم بنت ابو بکر تابعی تھیں جو ابوبکر اور حبیبہ بنت خارجہ کی بیٹی تھیں۔

ام كلثوم بنت ابی بکر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 634ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 660ء (25–26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر طلحہ بن عبید اللہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد زکریا بن طلحہ ،  عائشہ بنت طلحہ ،  یوسف بن طلحہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ابوبکر صدیق   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ حبيبہ بنت خارجہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

ابتدائی زندگی

ترمیم

ام کلثوم اپنے والد ابوبکر کی وفات کے فورا بعد ہی مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔[1]

میراث

ترمیم

ام کلثوم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے حدیث نقل کی، جن میں سے کچھ حدیث بخاری، مسلم، النساء اور ابن ماجہ نے جمع کیں ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. موطأ امام مالک 36, نمبر36.33.40
  2. Tahdhib al-Kamil al-Mizzi 35/381