ام کلثوم بنت عبد الواحد

ام کلثوم بنت عبد الواحد بن حامد طبری ( 855ھ ) مکہ کی مشہور محدثہ ، فاضلہ تھیں ، انہوں نے علم حدیث اپنے دادا الزین محمد بن احمد طبری سے سنا، اور نشاوری ، ابن حاتم اور دیگر محدثین سے سماع حدیث کیا ۔اور انہوں نے اس کی اجازت دی۔آپ نے 855ھ میں وفات پائی ۔[1] [2] [3]

محدثہ
ام کلثوم بنت عبد الواحد
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مکہ مکرمہ
شہریت خلافت عثمانیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
استاذہ الزین محمد بن احمد طبری ، ابن ابو حاتم
پیشہ محدثہ
شعبۂ عمل روایت حدیث

حوالہ جات

ترمیم
  1. أبي القاسم علي بن الحسن/ابن عساكر (2012-01-01)۔ تاريخ مدينة دمشق 1-37 ج19 (بزبان عربی)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية۔ 6 يونيو 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. أعلام النساء 4/254۔ جزء 4 قسم 254 
  3. "الدر الكمين بذيل العقد الثمين في تاريخ البلد الأمين - ج3"۔ www.masaha.org۔ 5 مارس 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2020