انطاکیہ (تاریخی شہر)

(انتاکیا سے رجوع مکرر)

انطاکیہ (Antioch) دریائے عاصی کے مشرقی کنارے پر ایک قدیم یونانی شہر ہے۔[1] اس کے کھنڈر جدید شہر انطاکیہ (تلفظ: /ˈæntiˌɒk/; یونانی: Ἀντιόχεια ἡ ἐπὶ Ὀρόντου; or Ἀντιόχεια ἡ ἐπὶ Δάφνῃ, "Antioch on Daphne"; or Ἀντιόχεια ἡ Μεγάλη, "Antioch the Great"; (آرمینیائی: Անտիոք)‏ Antiok; ترکی زبان: Antakya; عربی: انطاكية، Anṭākiya; فارسی: انطاکیه‎; سریانی: ܐܢܛܝܘܟܝܐ Anṭiokia; عبرانی: אנטיוכיה, Antiyokhya; (جارجیائی: ანტიოქია)‏ Ant'iokia; (لاطینی: Antiochia ad Orontem)‏; also Syrian Antioch) کے قریب واقع ہیں۔

انطاکیہ
Antioch on the Orontes
Antakya (ترکی میں)
انطاکیہ رومی اور ابتدائی بازنطینی دور
انطاکیہ (تاریخی شہر) is located in ترکی
انطاکیہ (تاریخی شہر)
اندرون ترکی
متبادل نامشامی انطاکیہ
Syrian Antioch
مقامانطاکیہ، صوبہ ہاتے، ترکی
قسمآبادی
رقبہ15 کلومیٹر2 (160,000,000 فٹ مربع)
تاریخ
معمارSeleucus I Nicator
قیام293 BC
ادوارHellenistic to Medieval
ثقافتیںGreek, Roman, Armenian, Arab, Turkish
تقریباتپہلی صلیبی جنگ
اہم معلومات
کھدائی کی تاریخ1932–1939
حالتMostly buried

حوالہ جات

ترمیم
  1. David Sacks، Oswyn Murray (2005)۔ مدیر: Lisa R. Brody۔ Encyclopedia of the Ancient Greek World (Facts on File Library of World History)۔ Facts on File Inc۔ صفحہ: 32۔ ISBN 978-0816057221