انتیگونوس اول مونوپتھہالموس
رئیس، جنرل، سترپ اور بادشاہ
انتیگونوس اول مونوپتھہالموس (انگریزی: Antigonus I Monophthalmus) ایلیمیا سے فلپ کا بیٹا، ایک مقدونیائی یونانی رئیس، جرنیل، سترپ اور بادشاہ تھا۔ اپنی زندگی کے پہلے نصف کے دوران اس نے فلپ دوم مقدونی کے تحت خدمات انجام دیں۔ 336 قبل مسیح میں فلپ کی موت کے بعد، اس نے فلپ کے بیٹے سکندر اعظم کی خدمت کی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἀντίγονος ὁ Μονόφθαλμος) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 382 ق م | |||
وفات | سنہ 301 ق م | |||
شہریت | ![]() |
|||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | عسکری قائد[1]، فوجی افسر | |||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی | |||
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118503359 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0