کلاسیکی عہد میں فریجیا (لاطینی: Phrygia) (تلفظ: /ˈfrɪiə/; قدیم یونانی: Φρυγία, Phrygía [pʰryɡía]; ترکی زبان: Frigya) (مملکت موسکا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے)[1] [2] دریائے سقاریہ پر مرکز اناطولیہ کے مغربی وسطی حصے میں ایک مملکت تھی، جو اب ایشیائی ترکی ہے۔ اس کی فتح کے بعد یہ اس وقت کی عظیم سلطنتوں کا خطہ بن گیا۔

فریجیا
Phrygia
اناطولیہ کی قدیم مملکت
مقاموسطی اناطولیہ
زبانفریجی
وجود ریاستایشیا کوچک میں غالب ریاست 1200–700 ق م
پایہ تختگوردیون
ہخامنشی سلطنتHellespontine Phrygia، فریجیا عظمی
رومی صوبہگلتیہ (رومی صوبہ)، ایشیا
Phrygia among the classical regions of Anatolia

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Archaeologists discover lost city that may have conquered the kingdom of Midas"۔ 11 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2022 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Phrygia"