انجمن شرعی شیعیان جموں کشمیر

انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر ریاست جموں و کشمیر میں ایک معروف ترین عالم آیت اللہ آغا سید یوسف الموسوی الصفوی کشمیری کے توسط سے وجود میں آئی۔ آپ نے اس انجمن کے توسط سے پورے جموں و کشمیر میں امن و بھائی چارگی کا پرچم لہرایا اور شیعہ و سنی تمام اختلافات کا ازالہ کرکے اسلام ناب کی ترویج کی۔ [1]

تفرقہ

ترمیم

آیت اللہ سید یوسف الموسوی الکشمیری صاحب کے انتقال کی بعد یہ تنظیم دو گرپوں میں بٹ گئی۔ [2] ایک کا نام انجمن شرعی شیعیان دارالمصطفی اور دوسرے کا نام انجمن شرعی شیعیان دارالیوسف ہے۔ پہلے کی قیادت آغا سید حسن اور دوسرے کی قیادت آغا سید محمد ہادی کر رہے ہیں۔ [3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ کشمیر مطبوعہ از راہ اسلام آرگنائزیشن
  2. تاریخ کشمیر مطبوعہ از راہ اسلام آرگنائزیشن
  3. تاریخ کشمیر مطبوعہ از راہ اسلام آرگنائزیشن