بائیبل، قرآن اور سائنس
(انجیل، قرآن اور سائنس سے رجوع مکرر)
ڈاکٹر موریس بوکائلے کی شہرہ آفاق کتاب بائیبل، قرآن اور سائنس جو انھوں نے فرانسسی میں لکھی اور اس کے متعدد زبانوں میں ترجمہ میں ہو چکے ہیں۔ اس میں انھوں نے حوالوں سے بیان کیا کہ قرآن میں کوئی ایسا بیان نہیں ملے گا جو جدید سائنسی علوم کے منافی ہو۔ جبکہ بائیبل میں متعدد ایسے بیانات ہیں جو جدید تحقیق کے متصادم ہیں۔ اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ انجیل کو متعدد انسانوں نے اپنی زبان میں تاریخی کتاب کے طور پر لکھا گیا اور اس کی اصل صورت موجود نہیں۔ [1] [2]
مصنف | موریس بوکائلے |
---|---|
مترجم | ثناء الحق صدیقی |
ملک | فرانس |
زبان | فرانسیسی، متعدد زبانوں میں ترجمہ |
صنف | مذہب |
ناشر | دار المعارف (اور دیگر) |
تاریخ اشاعت | 1977 |
طرز طباعت | لطیف اور کثیف جلد |
صفحات | 250 |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The Bible ,The Qur'an & Science : By Dr.Maurice Bucaille https://archive.org/details/TheBibletheQuranScienceByDr.mauriceBucaille
- ↑ بائیبل، قرآن اور سائنس موریس بوکائلے : موریس بوکائلے https://archive.org/details/BibleQuranAurScience_201802/mode/2up