موریس بوکائلے (Maurice Bucaille؛ پیدائش 1920) فرانسیسی طبیب تھے، جو جامعہ پیرس کے ہسپتال میں رئیس جراحی کے طور پر کام کرتے رہے۔ آپ کی سب سے زیادہ وجہ شہرت آپ کی کتاب "بائیبل قرآن اور سائنس" ہے جس میں آپ نے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن کی کوئی عبارت سائنسی نقطہ نظر کے خلاف نہیں جبکہ بائبل میں بہت سی عبارتیں جدید سائنسی حقائق کی نفی کرتے ہیں۔ آپ کی یہ فرانسیسی کتاب بہت مقبول ہوئی اور کئی زبانوں میں ترجمے ہوئے۔ اسلامی دنیا میں کتاب بہت مقبول ہوئی مگر مغرب میں زیادہ تر لوگوں کے لیے یہ وجہ بغض بن گئی اور انھوں نے اسے "بیوکلیذم" کا نام دیا۔[9][10][11]

موریس بوکائلے
(فرانسیسی میں: Maurice Bucaille ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جولا‎ئی 1920[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 فروری 1998 (78 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طبیب،  مصنف،  سائنس دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[5][3]،  انگریزی،  فرانسیسی[6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طب[8]،  مذہب[8]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/114029164  — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894429b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب http://www.islamicbulletin.org/newsletters/issue_6/embraced.aspx
  4. https://ar.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%88%D8%B1%D9%8A%D8%B3_%D8%A8%D9%88%D9%83%D8%A7%D9%8A
  5. http://www.cis-ca.org/voices/b/bucaille-mn.htm
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894429b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016924752 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016924752 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  9. Maurice Bucaille https://www.goodreads.com/author/show/46267.Maurice_Bucaille#
  10. The Bible ,The Qur'an & Science : By Dr.Maurice Bucaille https://archive.org/details/TheBibletheQuranScienceByDr.mauriceBucaille
  11. بائیبل، قرآن اور سائنس موریس بوکائلے : موریس بوکائلے https://archive.org/details/BibleQuranAurScience_201802/mode/2up