اندرائن
اندرائن | |
---|---|
Citrullus colocynthis from Koehler's Medicinal-Plants (1887).
| |
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
جنس: | Citrullus |
نوع: | colocynthis |
سائنسی نام | |
Citrullus colocynthis[1] Heinrich Schrader ، 1838 | |
سابق سائنسی نام | Cucumis colocynthis |
مرادفات [2] | |
|
|
درستی - ترمیم |
اندرائن (انگریزی: Citrullus colocynthis) جسے عربی میں حنظل اور پنجابی میں کوڑتمہ کہتے ہیں خربوزے کی شکل کا ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت اورذائقے میں بہت کڑواہوتاہے۔
اس کی بیل تربوز کی بیل جیسی ہوتی ہے اور پھل گول مالٹے کی طرح ہوتا ہے خودرو پودا ہے پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں پایا جاتا ہے
حدیث میں اس کا ذکر ہے۔
ابوموسی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال سنگترہ کی سی ہے کہ اس کا مزہ بھی عمدہ اور خوشبوبھی عمدہ اور قرآن نہ پڑھنے والے کی مثال اس کھجور کی طرح ہے جس کا مزہ تو اچھا ہے لیکن خوشبو نہیں اور اس فاسق کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے گل ریحان کی طرح ہے کہ اس کی خوشبو اچھی ہے اور مزہ کچھ نہیں اور اس فاسق کی مثال جو قرآن نہیں پڑھتا اندرائن کے پھل کی سی ہے، جس کا مزہ بھی کڑوا ہے اور بو بھی خراب۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معرف Citrullus colocynthis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء
- ↑ "The Plant List: A Working List of All Plant Species"۔ 10 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2014
- ↑ صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 12