اندرا کنور
مغل شہنشاہ فرخ سیر کی بیوی اور مغل ملکہ۔
اندرا کنور (Indira Kanwar) (ہندی: इंदिरा कंवर) مغلیہ سلطنت کی ملکہ اور مغل شہنشاہ فرخ سیر کی دوسری بیوی تھی۔ وہ کسی مغل شہنشاہ کی زوجیت میں آنے والی آخری راجپوت شہزادی تھی۔[1][2] اپنے شوہر کی وفات کے بعد اس نے حرم چھوڑ دیا اور اپنے والد کے پاس واپس چلی گئی اور دوبارہ ہندو مت اپنا لیا۔
اندرا کنور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1696ء جودھ پور |
وفات | سنہ 1763ء (66–67 سال) جودھ پور |
شریک حیات | فرخ سیر |
والد | راجہ اجیت سنگھ (راجہ مارواڑ) |
خاندان | صفوی خاندان |
مناصب | |
ملکہ | |
برسر عہدہ 23 ستمبر 1715 – 29 اپریل 1719 |
|
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ R.K. Gupta, S.R. Bakshi (January 1, 2008)۔ Studies In Indian History: Rajasthan Through The Ages The Heritage Of Rajputs (Set Of 5 Vols.)۔ Sarup & Sons۔ صفحہ: 219۔ ISBN 978-8-176-25841-8
- ↑ Annemarie Schimmel (2004)۔ The Empire of the Great Mughals: History, Art and Culture۔ Reaktion Books۔ صفحہ: 112۔ ISBN 978-1-861-89185-3