انسانی بازارکاری انسانوں کی تجارت کو کہا جاتا ہے جو جبری مزدوری، جنسی غلامی یا تجارتی جنسی استحصال کے لیے مخصوص بازارکار یا کسی اور کی جانب سے انجام پاتی ہے۔[1][2] اس عمل میں یہ بھی ممکن ہے کہ شریک حیات کو جبری شادی میں دیا جاتا ہو،[3][4][5] یا جسم کے اعضا یا پٹھوں کا الگ کیا جانا،[6][7] یا رحم کا عاریتی استعمال اور عورتوں کے بیضوں کا نکالا جانا جیسا اعمال کا کیا جانا۔[8] انسانی بازارکاری ملک یا بیرون ملک اور بین الممالک ممکن ہے۔ انسانی بازارکاری ایک شخص کے خلاف جرم ہے کیوں کہ یہ مظلوم کی نقل و حرکت کے حق کی نفی کرتی ہے اور اس میں تجارتی استحصال شامل ہے۔ انسانی بازارکاری لوگوں کی تجارت ہے، خصوصًا عورتوں اور بچوں کی تجارت ہے اور یہ ضروری نہیں کہ اس کے لیے ایک شخص ایک جگہ سے دوسری چگہ جائے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "UNODC on human trafficking and migrant smuggling"۔ اقوام متحدہ کا دفتر برائے منشیات و جرائم۔ 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2011 
  2. %7B%7Bcite web |url=https://www.amnesty.org.au/refugees/comments/20601/ |title=Amnesty International – People smuggling |publisher=Amnesty.org.au |date=23 مارچ 2009 |accessdate=22 مارچ 2011 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20110309163736/http://www.amnesty.org.au/refugees/comments/20601/ |archivedate=9 مارچ 2011 |df=dmy-all}}
  3. "Child Trafficking for Forced Marriage" (PDF)۔ 18 جولائی 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  4. "Slovakian 'slave' trafficked to Burnley for marriage"۔ بی بی سی نیوز۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2018 
  5. "MARRIAGE IN FORM, TRAFFICKING IN CONTENT: Non – consensual Bride Kidnapping in Contemporary Kyrgyzstan" (PDF)۔ 15 اپریل 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2016 
  6. "Trafficking in organs, tissues and cells and trafficking in human beings for the purpose of the removal of organs"۔ United Nations۔ 2009۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2014 
  7. "Human trafficking for organs/tissue removal"۔ Fightslaverynow.org۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2012 
  8. "Human trafficking for ova removal or surrogacy"۔ Councilforresponsiblegenetics.org۔ 31 مارچ 2004۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2012 

بیرونی روابط ترمیم