انسولیٹر
انسولیٹر سے مراد ہو سکتا ہے:
- غیر موصل (برق): ایسی شے جو برقی کرنٹ کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت کرے۔
- انسولیٹر (جینیٹکس): جینیٹک کوڈ میں ایک عنصر۔
- تھرمل انسولیشن: ایسا مادہ جو حرارت کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت کرے۔
- Building insulation: عمارات کی تعمیر کے دوران حرارت کے ضیاع سے بچاؤ کے لیے استعمال ہونے والا مادہ۔
- Mott insulator: برقی غیر موصل کی ایک قسم۔
- Topological insulator: ایسا مادہ جو اندرونی طور پر بطور انسولیٹر کام کرے، جبکہ اپنی باؤنڈری پر الیکٹرونز کے بہاؤ کی اجازت دے۔