انش ٹنڈن

اماراتی کرکٹ کھلاڑی

انش ٹنڈن (پیدائش: 8 نومبر 2001ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] فروری 2020ء میں اسے 2020ء اے سی سی ویسٹرن ریجن ٹی20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے یو اے ای کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامیسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 25 فروری 2020ء کو سعودی عرب کے خلاف یو اے ای کے لیے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کا آغاز کیا۔ [3] اپنے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو سے پہلے انھیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا [4] اور ٹیم کے اہم کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ [5]

انش ٹنڈن
ذاتی معلومات
پیدائش (2001-11-08) 8 نومبر 2001 (عمر 23 برس)
نئی دہلی، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 52)25 فروری 2020  بمقابلہ  سعودی عرب
ماخذ: Cricinfo، 20 مارچ 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ansh Tandon"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  2. "Robin Singh backs UAE youth for the Western Region Asia Cup Qualifier in Oman"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2020 
  3. "10th Match, Group B, ACC Western Region T20 at Al Amerat, Feb 25 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2020 
  4. "ECB announce team to represent the UAE in ICC U19 CWC 2020"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019 
  5. "UAE players head to Under-19 World Cup after mixing it with the big boys at ODI level"۔ The Cricketer۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021