انطالیہ ہوائی اڈا (انگریزی: Antalya Airport) (آئی اے ٹی اے: AYT، آئی سی اے او: LTAI) (ترکی زبان: Antalya Havalimanı) ترکی کے شہر انطالیہ سے 13 کلومیٹر (8.1 میل) شمال مشرق میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔

انطالیہ ہوائی اڈا
Antalya Havalimanı
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکGeneral Directorate of State Airports (DHMİ)
عاملFraport TAV Antalya Airport Terminal A.S.
خدمتانطالیہ
محل وقوعانطالیہ، ترکی
مرکز برائے
بلندی سطح سمندر سے177 فٹ / 54 میٹر
متناسقات36°54′01″N 30°47′34″E / 36.90028°N 30.79278°E / 36.90028; 30.79278
ویب سائٹantalya-airport.aero
نقشہ
AYT is located in ترکی
AYT
AYT
ترکی میں ہوائی اڈے کا مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
18L/36R 3,400 11,154 کنکریٹ
18C/36C 3,400 11,154 کنکریٹ
18R/36L 2,990 9,809 اسفالٹ
اعداد و شمار (2017)
مسافر25,931,659
مسافر تبدیلی 16–17Increase38%
ماخذ: Turkish AIP at EUROCONTROL
Passenger Traffic, ACI Europe

حوالہ جات

ترمیم