انعام الباری

محمد تقی عثمانی کی کتاب

انعام الباری اصل پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی جامعہ دارالعلوم کراچی میں صحیح بخاری کی تدریس کے دوران کی جانے والی تقاریر کا مجموعہ ہے ، جنہیں دار العلوم کراچی کے فاضل محمد انور حسین نے ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے محفوظ کرنے کے بعد کتابی صورت میں شائع کروایا اور دوران اشاعت آیات و احادیث کی تخریج کا فرئضہ بھی سر انجام دیا ۔ کتاب کی آٹھ جلد میں احادیث صحیح بخاری کی شرح و متعلقہ مسائل واحکام پر مشتمل ہیں ۔ کتاب ہذا مکتبہ الحراء کراچی سے شائع کردہ ہے ۔[1]

انعام الباری
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعحدیث

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): ٢٠٠۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢