انقرہ حاجی بیرم ولی یونیورسٹی

انقرہ حاجی بیرم ولی یونیورسٹی (لاطینی: Ankara Haci Bayram Veli University) ترکی کی ایک عوامی جامعہ ہے جو 18 مئی 2018ء کو غازی یونیورسٹی سے علیحدگی کے بعد قائم کی گئی تھی۔ [2] کچھ فیکلٹی جو غازی یونیورسٹی سے قانون نمبر 7141 کے مطابق الگ کی گئی ہیں جیسے کہ غازی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لا، فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز، فیکلٹی آف لیٹرز نئی قائم ہونے والی انقرہ حاجی بیرم ولی یونیورسٹی کا حصہ بن گئی ہیں۔

انقرہ حاجی بیرم ولی یونیورسٹی
Ankara Hacı Bayram Veli Üniversitesi
دیگر نام
AHBV
شعارİlim Kapısı
اردو میں شعار
Door of Science
قسمعوامی جامعہ
قیامMay 18th, 2018 (Separation from غازی یونیورسٹی by law)
RectorYusuf Tekin [1]
انڈر گریجویٹ19.243
پوسٹ گریجویٹ1.921
مقامانقرہ، Turkey
کیمپسUrban, Central Campus, Beşevler Campus, Gölbaşı Campus, Polatlı Campus
رنگ   Red & white
ویب سائٹhacibayram.edu.tr?language=en_US

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://web.ahbv.edu.tr/posts/view/title/prof.-dr.-yusuf-tekin-217458?siteUri=web [مردہ ربط]
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ankara Haci Bayram Veli University"