انقلاب جولائی (انگریزی: July Revolution) ((فرانسیسی: révolution de Juillet)‏) یا دوسرا انقلاب فرانس 1789ء کے پہلے انقلاب فرانس کے بعد دوسرا فرانسیسی انقلاب تھا۔ اس کے نتیجے میں خاندان بوربن کے شاہ شارل دہم کا تختہ الٹ دیا گیا اور اس کے کزن لوئی فلپ اول کو تخت پر بٹھا دیا گیا۔ تخت پر 18 نازک سالوں کے بعد، 1848ء کے انقلاب فرانس میں لوئی فلپ اول کا تختہ الٹ دیا گیا۔

سلسلۂ مضامین the Bourbon Restoration and
the 1830ء کے انقلابات
تاریخ26–29 July 1830
شرکاFrench society
نتیجہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم