انورادھا پوڈوال بالی وڈ کی معروف پس پردہ گلوکارہ ہے۔[1] انھوں نے اردو، مراٹھی، تمل، اڑیہ اور نیپالی وغیرہ زبانوں میں گیت گائے۔

انورادھا پوڈوال
ذاتی معلومات
پیدائش27 اکتوبر 1954ء (عمر 68 سال)
اصنافپس پردہ گلوکاری، بھجن
پیشےگلوکارہ
آلاتگلوکار
سالہائے فعالیت1973–تاحال

حوالہ جاتترميم

  1. "Anuradha Paudwal Biography". اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2011.