نیپالی : (नेपाली) ایک انڈو آریائی زبان ہے۔جو ان آریائی یعنی سنسکرت ہی کا حصہ ہے جو نیپال کی سرکاری زبان ہے۔ اسی طرح بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ زبان بھارت، نیپال، بھوٹان، میانمار، ہانگ کونگ، یونائٹیڈ کنگڈم اور دنیا بھر میں جہاں نیپالی لوگ رہتے ہیں بولی جاتی ہے۔ نیپالی بھارت کے سکم، مغربی بنگال کے دارجیلنگ اور آسام کے کئی علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے۔[3]

نیپالی زبان
گورکھالی
नेपाली भाषा
खस कुरा Khas kurā
The word "Nepali" written in دیوناگری
مقامی نیپال; worldwide diaspora
نسلیتKhas, Gurkhas
مقامی متکلمین
17 million (2007)[1]
دیوناگری (Nepali alphabet)
Nepali Braille
Bhujimol script (historical)
Signed Nepali
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 نیپال
 بھارت (in سکم and دارجلنگ ضلع of مغربی بنگال)
منظم ازLanguage Academy of Nepal
زبان رموز
آیزو 639-1ne
آیزو 639-2nep
آیزو 639-3nepمشمولہ رمز
Individual code:
npi – Nepali
گلوٹولاگnepa1252[2]
World map with significant Nepali language speakers
Dark Blue: Main official language,
Light blue: One of the official languages,
Red: Places with significant population or greater than 20% but without official recognition.

تاریخی اعتبار سے اس زبان کو کھاس زبان (کھاس کُرا), کہا جاتا تھا۔ بعد میں “گورکھالی“ یا “گُرکھالی“ کہا جانے لگا۔ آج کل اسے “ نیپالی بھاسا “ کہ کر پکارا جاتا ہے۔[4]

بولنے والوں کی تعداد

ترمیم

2011 مردم شماری اور سینسس کے مطابق، 44۔6 فیصد نیپالی عوام نیپالی زبان کو اپنی علاقائی زبان کی طرح بولتے ہیں۔[5] اور تقریباً 17 ملین نیپال کے اندر اور 42 ملین پوری دنیا میں نیپالی زبان بولی جاتی ہے۔[6]

نیپالی صوتیات

ترمیم

نیپالی میں ١١ مصوت ہے، جس میں ٦ موکھک سْور اور ٥ غنائی ہے۔ غنائیت ہئے سوروں میں ٹِلْڈا <<~>> علامت کا استعمال کرتے ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2007" The World's 100 Largest Languages in 2007
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "نیپالی زبان"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. Brian Houghton Hodgson (2013)۔ Essays on the Languages, Literature, and Religion of Nepál and Tibet (Reprint ایڈیشن)۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 2۔ ISBN 9781108056083۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2014 
  4. T. W. Clark (1973)۔ "Nepali and Pahari"۔ Current Trends in Linguistics۔ Walter de Gruyter۔ صفحہ: 252 
  5. "Major highlights" (PDF)۔ Central Bureau of Statistics۔ 2013۔ صفحہ: 4۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2013 
  6. Ethnologue Report for Nepali (Accessed 1 February 2009).

دیگر ذرائع

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Interwiki   Nepali سفری راہنما منجانب ویکی سفر