انور علی (پیدائش 9 فروری 1938) ایک بھارتی فلم پروڈیوسر اور اداکار ہیں۔ وہ بھارت کے معروف کامیڈین محمود علی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ علی نے بطور اداکار اپنے کیریئر کا آغاز کیا، انھوں نے پروڈیوسر بننے سے قبل 70ء کی دہائی میں کئی فلموں میں کام کیا۔

انورعلی
معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1938ء
بمبئی, بمبئی پریزیڈنسی, برطانوی ہند
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مونا ماتھر علی[1]
اولاد 1
والدین ممتاز علی
لطیف النساء علی
والد ممتاز علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار, پروڈیوسر
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.bombaytogoa.in

انور علی ممتاز علی کے ہاں 4 بھائیوں اور 4 بہنوں کے خاندان میں پیدا ہوئے سب سے چھوٹے تھے جو 1940ء کی دہائی سے فلموں میں بطور ڈانسر اور کریکٹر آرٹسٹ کے طور پر اپنے ڈانس گروپ "ممتاز علی نائٹس" کے ساتھ مشہور تھے۔ ان کے بھائی محمود ایک مشہور کامیڈین تھے جبکہ ان کی بہن مینو ممتاز فلموں میں ڈانسر اور اداکار تھیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bombay to Goa and back again"۔ mumbaimirror.com۔ Bennett, Coleman & Co. Ltd.۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2014 
  2. https://en.wikipedia.org/wiki/Anwar_Ali_(actor)#cite_note-2