مینو ممتاز (Minoo Mumtaz) پیدائشی نام ملک النساء علی ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھی۔ وہ بھارتی سنیما کے مزاحیہ اداکار محمود علی کی بہن اور ممتاز علی کی بیٹی تھیں۔ انھوں نے 1950ء کی دہائی سے 1960ء کی دہائی تک بطور رقاصہ اور اداکارہ بھارتی فلموں میں کام کیا۔[2]

مینو ممتاز
Minoo Mumtaz
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1942-04-26) 26 اپریل 1942 (عمر 82 برس) [1]
ممبئی، بھارت
وفات 23 اکتوبر 2021ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹورانٹو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سید علی اکبر
اولاد گل ناز
شہناز
والدین ممتاز علی
لطیف النساء علی
والد ممتاز علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، رقاصہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "In conversation with Minoo Mumtaz"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2014 
  2. "Meenu Mumtaz – Profile"۔ Cineplot.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2013